


رابطہ
رابطہ
محترم میاں محمد اسلم صاحب کی یہ ویب سائٹ الیکشن مہم 2008کے لیے FUTURESOL TECHNOLOGY CONSULTANTS (PVT) LTD کی طرف سے اکتوبر2007میں تیار کی گئی تھی۔ الیکشن میں ان کی کامیابی یقینی تھی لیکن جماعت اسلامی کی طرف سے بائی کاٹ کافیصلہ ہونے کے بعد الیکشن مہم ختم کردی گئی لیکن یہ ویب سائٹ چلتی رہی۔ یہ جماعت اسلامی کے ایک ایسے رکن قومی اسمبلی کی عوامی خدمات کی تصویر ہے،جس کی مثال دی جاتی ہے۔ اب دوستوں کے اصرار پریہ ویب سائٹ مزید بہتر بنانے کی کوشش کی گئی ہے۔ محترم میاں محمد اسلم صاحب نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے اپنے حلقہ میں عوامی فلاح وبہبوداورتعمیر وترقی میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ وہ اب رکن اسمبلی نہیں ہیں لیکن ان کی عوامی خدمات کاسلسلہ جاری ہے۔ اس لیے فیوچر سول کی طرف سے یہ ویب سائٹ بھی جاری رکھنے کافیصلہ کیاگیا ہے۔
رابطہ:
شاہد لطیف
shahidlatif@msn.com
شعبہ نشرواشاعت،جماعت اسلامی پنجاب
راولپنڈی رابطہ دفتر:جماعت اسلامی پنجاب(شمالی)فرسٹ فلور،الائیڈ کمرشل پلازہ،چاندنی چوک راولپنڈی۔فون: 051-4310467 فیکس:051-4851332
رابطہ:
شاہد لطیف
shahidlatif@msn.com
شعبہ نشرواشاعت،جماعت اسلامی پنجاب
راولپنڈی رابطہ دفتر:جماعت اسلامی پنجاب(شمالی)فرسٹ فلور،الائیڈ کمرشل پلازہ،چاندنی چوک راولپنڈی۔فون: 051-4310467 فیکس:051-4851332